بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ایران میں کرونا کے مہلوکین کی قبرستان کی بجائےکہاں دفن کر دیا گیا ، تدفین اور آخری رسومات میں کوئی دوسرا شخص شریک کیوں نہ ہوا ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  جمعہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2020  |  13:03

ایران میں کرونا وائرس کے نتیجے میں مرنے والے ایرانیوں کو ان کے لواحقین گھروں کے قریب گڑھے کھود کردفن کررہے ہیں جب کہ ان کی تدفین اور آخری رسومات میں کوئی دوسرا شخص شرکت نہیں کررہا ۔عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایران میں کرونا وائرس کے

نتیجے میں فوت ہونے والے ایک شخص کی لاش اس کے گھر کے احاطے سے 20 میٹر دور ایک گڑھا کھود کر دفن کی جا رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس موقعے پرکوئی سرکاری عہدیدار

نہیں اور نہ ہی تدفین میں دوسرے لوگ شریک ہیں۔ فوٹیج میں متوفیٰ کی ایک قریبی رشتہ دار کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ کرونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر میت کے قریبی رشتہ داروں کو آخری رسومات میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔ حیران کن بات یہ ہے کہ کرونا وائرس کے نتیجے میں فوت ہونے والے شخص کو قبرستان میں دفن نہیں کیا گیا بلکہ اسے گھر کے قریب ایک گھڑا کھود کر اس میں ڈال


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎