بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


میں کہاں ہوں پاکستان میں یا بھارت میں ؟ ابھی نندن نے پکڑے جانے کے بعد جیب سے 2کاغذ نکالنے ایک فوراً نگل لیا جبکہ دوسرے کاغذ سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے

  جمعہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2020  |  13:40

27فروری 2019کو بھارت کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کیخلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن داخل ہوا تھا جس کے جہاز مگ 21 کو پاک فضائیہ کے جوانوں نے مر گرایا تھا ۔عینی ایک شاہد نے ایک واقعہ بتایا ۔ بی بی سی کو دیئے گئے ایک انٹرو یو میں عینی شاہد کا کہنا تھا کہ جب ابھی نندن کا

جہاز گرا تواس نے پوچھا کہ میں کہاں ہوں پاکستان میں یا بھارت میں ؟جس پر اسے عینی شاہد نے بتیا کہ وہ بھارت کی سرزمین پر کھڑا ہے جس پر اس نے

نعرہ لگایا جے ہند۔ لیکن جیسے ہی اسے محسوس ہوا کہ وہ بھارت نہیں بلکہ پاکستان کی سرزمین پر گرا ہے تو اس نے فوراً اپنی جیب سے دو کاغذ نکالے ایک کو اس نے تعویز بنا کر نگل لیا جبکہ دوسرے کو وقت کی کمی کے باعث پھاڑ کر ٹکڑٹکڑے کر دیا تھا ۔ عینی شاہد کا کہنا تھا کہ کس طرح انہوں نے ابھی نند ن کے جہاز کے نیچے گرتے دیکھا اور پھر گرنے کے بعد اس نے کس طرح بھاگنے کی کوشش کی تھی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال بھارتی ونگ کمانڈر کا بھارتی فضائیہ نے جہاز مار گرا تھا اور پاک فوج نے اسے گرفتار کر لیا تھا ،لیکن اگلے ہی دن ہی پاکستا ن نے خیر سگالی کی مثال قائم کرتے ہوئے اسے بھارت کو واپس کر دیا گیا تھا۔ابھی نندن کا جہاز اور اس کا یونیفارم ابھی تک پاکستان میں موجود ہیں جبکہ اسے پاکستان کی جانب سے نئے کپڑوں کا تحفہ دے کر بھارت بھیج دیا گیا تھا۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎