بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

آسمان پر اچانک ایسا منظر کہ ہر کوئی خوف میں ڈوب گیا آپ نے بھی زندگی میں ایسا نظارہ نہ دیکھا ہوگا۔۔

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  14:45

چین کے شہر جینان میں رات کو آسمان پر ایسی انہونی چیز نمودار ہو گئی کہ جس نے بھی دیکھا وہ خوف میں مبتلا ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جینان شہر میں چینی شہریوں نے رات کے وقت آسمان میں چوکور شکل کی ایک عجیب و غریب چیز دیکھی جسے بعض لوگوں نے دوسری کائنات میں داخل ہونے کا دروازہ قرار دیا اور بعض نے اسے خلائی مخلوق کی اڑن طشتری کہا۔رپورٹ کےمطابق جینان کے متعدد شہریوں نے اس پراسرار چیز کی ویڈیوز اور تصاویر بنا کر انٹرنیٹ پر پوسٹ کیں جنہوں نے ایک

right;">جنہوں نے ایک دنیا کوورطہ حیرت میں ڈال رکھا ہے۔ ایک ویڈیو میں اس مستطیل شکل کی چیز کو آسمان میں لہراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر زیر گردش ان تصاویر بارے سوشل میڈیا صارفین بھی اپنی اپنی رائے دیتے نظر آتے ہیں کوئی تو اسے جنت کا دروازہ قرار دے رہا ہے اور کوئی اسے اڑنے والا قالین قرار دے رہا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎