بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

سات سو میل اورسات باتیں

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  15:00

ایک شخص ایک عقلمند کے پیچھے سات سو میل’ سات باتیں دریافت کرنے کے واسطے گیا۔۔ جب وہاں پہنچا تو کہا !!!میں اتنی دور سے سات باتیں دریافت کرنے آیا ہوں ۔۔” آسمان سے کون سی چیز زیادہ بھاری ہے ؟ زمین سے کیا چیز وسیع ہے ؟ پتھر سے کون سی چیز زیادہ سخت ہے ؟کون سی چیز آگ سے زیادہ جلانے والی ہے؟ کون سے چیز زمہریر سے زیادہ سرد ہے ؟ کون سی چیز سمندر سے زیادہ غنی ہے ؟ یتیم سے زیادہ کون بدتر ہے ؟ عقلمند نے جواب دیا !!ً بے گناہ پر بہتان لگانا

پر بہتان لگانا آسمانوں سے زیادہ بھاری ہے ۔۔ اور حق زمین سے زیادہ وسیع ہے اور کافر کا دل پتھر سے زیادہ سخت ہوتا ہے ۔۔ حرص و حسد آگ سے زیادہ جلائے جانے والی ہیں اور رشتے داروں کے پاس حاجت لے جانا اور کامیاب نہ ہونا زمہریر سے زیادہ سرد ہے ۔۔ قانع کا دل سمندر سے زیادہ غنی ہے اور چغل خور کی حالت یتیم سےبدتر ہوتی ہے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎