بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

سوئٹزرلینڈ میں ہر سال 43کلو گرام سونا گٹروں میں بہا دیا جاتا ہے

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  20:15

سوئٹزرلینڈ کی امارت کا یہ حال ہے کہ ہر سال 43کلو گرام سونا گٹروں میں بہا دیا جاتا ہے .تفصیلات کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں ہر سال 43 کلو گرام سونا گٹر میں بہا دیا جاتا ہے.یہ انکشاف سوئس سائنسدانوں نے ایک تحقیق کے دوران کیا. اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں سونے کی مجموعی پیداوار کا ستر فیصد حصہ سوئٹرزلینڈ کی ریفائنریز سے ہوکر گزرتا ہے. سوئس فیڈرل انسٹیٹوٹ آف اکیواٹک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ سونا ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ سے گزر کر گٹروں میں بہہ جاتا ہے. سونے کا یہ ضیاع ماحولیات

یہ ضیاع ماحولیات کے لیے کوئی خطرہ نہیں پیدا کرتا.اسی طرح ہر سال سوئٹزر لینڈ میں تین ہزار کلوگرام چاندی کو بھی گٹر میں بہا دیا جاتا ہے. اس تحقیق کے دوران سوئٹزرلینڈ بھر میں 64 ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹس کا جائزہ لیا گیا.