بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دل کی بیماریوں سے بچنے کیلئے چاکلیٹ کھائیں،برطانوی تحقیق

  منگل‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2017  |  13:21

برطانیہ میں کی گئی نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ مناسب مقدار میں چا کلیٹ کھانے سے دل کی بیماریاں نہیں ہوتیں،۔برطانیہ کی فائیو۔منٹ یونیورسٹی کی جانب سے یہ تحقیق 21 ہزار افراد سے پوچھے گئے، سوالات اور ان کی صحت کی جانچ کے بعد سامنے آئی ہے۔ تحقیق کے دوران ان افراد سے ان کے طرز زندگی سے متعلق سوالات بھی پوچھے گئے، تحقیق کے بعد یہ باتسامنے آئی ان میں سے بعض افراد چاکلیٹ بالکل نہیں کھاتے تھے جبکہ بعض روزانہ 100 گرام تک چاکلیٹ کھانے کے عادی تھے،

اس طرح کہ یہ تمام

افراداوسطا 7ً گرام چاکلیٹ کھاتے تھے ،، ان میں سے 5فیصد افراد کی صحت کی جانچ سے پتا چلا کہ انہیں دل کی بیماریاں لاحِق ہونے کے خطرات دیگر کے مقابلے میں 12 فیصد کم ہیں جبکہ فالج کے خطرات بھی کم چاکلیٹ کھانے والوں کے مقابلے میں 23 فیصد کم ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎