بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ، جہاں کینسرکی بیماری کاعلاج جدید روبوٹک سائبر نائف مشین سے بالکل مفت علاج کیا جانے لگا

  منگل‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2017  |  17:41

کینسر ایک ایسا موذی مرض ہے جس کے مریض اور معالج دنیا کے ہر ملک میں موجود ہیں تاہم پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں اس بیماری کا جدید روبوٹک سائبر نائف مشین سے بالکل مفت علاج کیا جارہا ہے۔یہ روبوٹک مشین کراچی کے جناح اسپتال میں پیشنٹ ایڈ فاونڈیشن کے تعاون سے لگائی گئی ہے

اورریڈیو لوجی ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود کی زیر سرپرستی فعال ہے۔ڈاکٹر طارق محمود کے مطابق اس مشین کی مالیت 41کروڑ روپے ہے۔ دنیا بھر میں یہ علاج نہایت مہنگاہے لیکن پاکستان میں یہ بالکل مفت ہے۔یہی

وجہ ہے کہ دنیا کے متعدد ممالک کے مریض پاکستان آکر علاج کررہے ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎