بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

پول کھولنے ہی والا ہے اگلے کچھ گھنٹوں میں دو بڑے سیاستدانوں کے اکاؤنٹس کی امریکہ سے تفصیلات آنے والی ہیں

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  13:41

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ امریکہ کے وزیر دفاع نے پاکستان کے دورے سے واپس جا امریکی وزارت خارجہ کو جو نوٹ بھجوایا ہے اس کے مطابق پاکستان میں آئندہ ماہ نئی حکومت آنے والی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام یہ نوٹ کر لیں کہ اگلے چند گھنٹوں یا چند دنوں میں پاکستان کے دو بڑے سیاستدانوں کے بنک اکاؤنٹس کی تمام تفصیلات سامنے آنے والی ہیں۔یہ دونوں سیاستدان حکومتوں میں بھی رہے ہیں ان کے بنک اکاﺅنٹس سوئٹزرلینڈ یا یورپ میں ہیں، اور ان

ہیں، اور ان میں بلین ڈالرز کی ٹرانزیکشن ہوتی رہی ہے،

امریکہ ان اکاؤنٹس کو ایکسپوز کرنے لگا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ امریکی وزیر دفاع جب پاکستان آئے تھے تو میاں نواز شریف نے ان سے درخواست کی تھی کہ میری جان چھڑوا دیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎