بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


طاہر القادری کو پراسرار کال موصول،کال کرنیوالے نے انہیں ایسا کیا کہا کہ ہزاروں کارکنوں کیساتھ سانحہ ماڈل ٹائون رپورٹ لینے اور عمرہ پر جانے کا پروگرام فوراََ کینسل کر دیا، دھماکہ خیز انکشاف

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  14:43

 گزشتہ روز طاہر القادری نے عوامی تحریک کے ہزاروں کارکنوں سمیت سول سیکرٹریٹ جا کر جسٹس باقر نجی رپورٹ حاصل کرنے کا ارادہ ایک پراسرار ٹیلی فون کال پر ملتوی کیا تھا۔ رپورٹ میں مصدقہ ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ایک فون کال کے بعد ہزاروں کارکنوں کی ساتھ جسٹس باقر نجفی رپورٹ حاصل کرنے کیلئے پنجاب سول سیکرٹری جانے کا پروگرام ختم اور عمرہ پرروانگی کا پروگرام بھی فی الحال ملتوی کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

منگل کو سر شام ہی انہیں

ایک معتبر ذرائع سے فون کال موصول ہوئی جس میں انہیں بتایا کہ جسٹس باقر نجفی رپورٹ کے حصول کیلئے سول سیکرٹریٹ کے باہر دھرنا دینے کی نوبت پیش آئے گی اور نہ ہی انہیں خود جانا پڑے گا اس کیلئے وہ فرد واحد کو بھی بھیج کر مصدقہ کاپی لے سکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فون کے بعد ہی ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی ٹیم کے ذریعے کارکنوں کو سول سیکرٹریٹ پہنچنے سے روک دیا اور اپنا پروگرام بھی ملتوی کر دیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎