بلڈ پریشر کو کم اور نارمل سطح پر لانے کیلئے کس چیز کا جوس بناکر پیا جائے،نئی تحقیقاتی رپورٹ میں حیران کن انکشاف

  بدھ‬‮ 10 جنوری‬‮ 2018  |  20:00

نئی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ا یک گلا س چقندر کا جو س بلڈ پر یشر کو کم کرسکتا ہے ۔اڑھائی سو ملی لیٹر کاا یک گلا س چقندرکا جو س بلڈ پر یشر کو 10ملی لیٹر تک کم کرسکتا ہے جبکہ بعد میں اس کو نارمل سطح پر لا سکتا ہے۔ماہر ین کے مطابقچقندر میں موجود نا ئٹر یٹ خو ن کی نالیوں کو کھلا کرتا ہے اور بہائو کو بڑ ھا تا ہے جبکہ انجائینا میں مبتلا بہت سے مر یضوں کو نائٹریٹ وا لی اد ویا ت کی ہی ضرور ت پڑ تی ہے۔بلڈ پر یشر ا یک ا یسی بیمار ی ہے جس پر کنٹرول نہ کیا جائے تو یہ ہارٹ اٹیک اور فا لج کا با عث بن سکتی ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎