بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دبئی کی شہزادی کیلئے اسکے منگیتر کا ایسا تحفہ جس کی دھوم پوری دنیا میں مچ گئی ۔۔ جانتے ہیں عرب شہزادے نے تحفے میں کیا دیا ؟

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  2:27

شادی ایک خوبصورت بندھن ہے جس میں بندھ کر جنس مخالف ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اپنےدکھوں اورسکھوں کےساتھی بن جاتے ہیں ۔ مسلمانوں کیلئے نسخہ کیمیا قرآن حکیم میں بھی مختلف مقامات پرشادی شدہ جوڑوں کے حوالے سے احکامات خداوندی موجود ہیں ۔ احادیثِ نبوی ؐ کے مطابق اللہ پاک کودنیا میں کیا گیا سب سے ناپسندیدہ کام طلاق لگتاہے ۔علاوہ ازیں مردو عورت کی فطری ضرورتوں کے پیش نظر شادی واقعی میں انسانوں کیلئے ایک تحفہ ہے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی کی شہزادی کی منگنی کی خبر کے اعلان اور پھر اپنے منگیتر کی تصویر شیئرکرنے کے بعد عرب دنیا میں

دونوں کی محبت کے چرچے ہیں اور نیک خواہشات کااظہار کیاجارہاہے جبکہ اس میں حالیہ اضافہ شیخ فیصل سعود خالد القاسمی کی ایک نظم ہے جو اس نے اپنی منگیتر اور امیر دبئی کی صاحبزادی شیخہ لطیفہ بنت محمد بن راشد المکتوم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے انسٹاگرام پر شیئرکی ہے ۔ شیخہ لطیفہ کے منگیتر شیخ فیصل بھی راس الخیمہ کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں

اور دونوں نے نومبر کے اوائل میں اپنی منگنی کااعلان کیاتھا۔ ملکہ کی تصاویر کیساتھ بنائی گئی ویڈیو پر مشتمل خوبصورت نظم ایک روایتی گانے کے طورپر تیار کی گئی جوشہزادے کی طرف سے شیئرہونے کے بعد عرب دنیا میں انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔اس نظم میں شیخہ خلیفہ کو قیمتی زیورات سے تشبیہ دی گئی اور ایک شاعر کے طورپر شہزادی کو یہ باورکرانے کی کوشش کی گئی کہ اس کے نزدیک وہ انمول ہے اور بس وہی اس کا سب کچھ ہے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎