بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

زینب کے اندوہناک قتل پر اہل پاکستان ہی نہیں بلکہ نبی کریمؐ کے شہر مدینہ منورہ کے لوگ بھی غمزدہ، عمرہ کے دوران جب والدین گڑگڑا کر بچی کیلئے دعائیں مانگ رہے تھے تب کیا ہوا، جگر کو چھلنی کر دینے والا واقعہ

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  2:33

قصور کے اندوہناک واقعہ نے جہاں پوری قوم کو ہلا کررکھ دیا وہیں ننھی شہیدہ کے والد کی گزشتہ رات میڈیا سے گفتگو نے اہل پاکستان کیا اہل اسلام تک کی آنکھیں نم کردیں۔ مقتولہ زینب کے والد محمد امین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب زینب پیدا ہوئی تو اہل بیتؓ کی محبت میں بچی کا نام انہوں نے زینب رکھا تھا۔ عمرے کی ادائیگی کیلئے جب میں سعودی عرب میں تھا تو وہاں مدینہ منورہ میں زینب کی گمشدگی کیا طلاع ملی ، جب ہم دونوں میاں بیوی زینب کی سلامتی اور بحفاظتبازیابی کیلئے گڑگڑا

بحفاظتبازیابی کیلئے گڑگڑا کر دعائیں مانگ رہے تھے تو وہاں موجود لوگ حیران تھے کہ نہ جانے ان کو کیا پریشانی ہے؟اور جب ہم نے ننھی زینب کی تصویر دکھائی تو ان کی بھی آنکھوں میں آنسو آگئے کہ یہ تو اتنی پیاری بچی ہے کون ظالم اسے اغواکر کے لے گیا ہے۔ محمد امین کا کہنا تھا کہ میری دعا ہے کہ جو اذیت ہم برداشت کر رہے ہیں اور جو سانحہ ہمارے ساتھ گزرا ہے ایسا کسی کے ساتھ نہ ہو۔