بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

طاقت کا انمول خزانہ !عینک سے نجات،کالا پیلا یرقان کو دور بھگائیں نہار منہ اور عصر کی نماز کے بعد بس یہ ایک چیز چبا چبا کر کھائیں‎

  جمعہ‬‮ 2 فروری‬‮ 2018  |  13:29

اگر آپ کو نظر کا مسئلہ ہے یا قبض، قبل از وقت بڑھاپا، جسم کی تھکن، طبیعت کی تھکن، ہیپاٹائٹس کا پرانے سے پرانا مریض، جگر کی کوئی تکلیف، کالا یرقان ہو یا پیلا، جگر سکڑ رہا ہو یا جگر کا کینسر بتایا گیا ہو، ان سب کے علاج کیلئے آج ہم آپ کو زبردست ٹوٹکے بتاتے ہیں۔بس صبح نہار منہ اور عصر کے بعد کھانے کا ایک چمچ زر شک شیریں (کالی کشمش)نیم گرم دودھ کے بڑے گلاس کے ساتھ خوب چبا چبا کر کھائیں. گرمی کے موسم میں اس کا ایک انوکھا مزہ ہے .عرق گلاب ایک چھوٹا

گلاب ایک چھوٹا چائے کا کپ لے کر اس میں دو بڑے چمچ زرشک شیریں کے رات کو بھگودیں. صبح نہار منہ زرشک شیریں خوب چبا چبا کر کھائیں اور اوپر سے ہلکا ہلکا گھونٹ عرق گلاب کاپی لیں حسن، جوانی، نکھار، شادمانی، دماغ، دل، پٹھے، اعصاب، جسمانی قوتیں اور کھوئی ہوئی طاقتوں کے حصول کیلئے اس سے بڑھ کر کوئی چیز شاید آپ کو نہ ملے گی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎