بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

معصوم زینب کے ساتھ درندگی کی تمام حدیں پار، کیا، کیا ظالم ڈھائے گئے، تہلکہ خیز پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی، لرزہ خیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  20:30

سات سالہ زینب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زینب کے قتل کرنے سے قبل بری طرح زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، قصور کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ایم ایل او نے بتایا کہ زینب کی موت گلا دبانے سے ہوئی، اس کے جسم کے نازک حصوں پر بھی نشانات تھے، اس بات کے بھی شواہد ملے ہیں کہ زینب کے ساتھ بری طرح زیادتی کی گئی ہے، زینب کا پوسٹ مارٹم منگل کو ہی کر لیاگیا تھا، ہسپتال کی ایم ایل او نے کہا کہ زینب کے جسم

زینب کے جسم پر بھی تشدد کے نشانات تھے، اس کی زبان بھی بری طرح متاثر ہوئی تھی، جب اس کی لاش ملی اس کی زبان دانتوں میں دبی ہوئی تھی، اس کی گردن کی ہڈی بھی ٹوٹی ہوئی تھی۔ ایم ایل او نے کہا کہ زینب کی موت منگل سے دو تین روز قبل ہی ہو چکی تھی، سات سالہ زینب چار جنوری کو گھر سے گئی تو واپس نہ آ سکی، اغوا کاروں نے اسے دو یا تین روز اپنے پاس رکھا۔ ہسپتال کی ایم ایل او نے مزید کہا کہ زینب کے جسم سے اہم شواہد بھی حاصل کر لیے گئے ہیں، یہ شواہد لاہور بھجوا دیے گئے ہیں اور ان کی رپورٹ امید ہے کہ تین ماہ میں مل جائے گی۔ ایم ایم او نے اس موقع پر بتایا کہ گزشتہ سات ماہ کے دوران یہ اس نوعیت کا چوتھا

واقعہ ہے ان چار کیسز میں صرف ایک بچہ زندہ بچ سکا ہے باقیوں کی موت ہو چکی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زینب کے قتل کرنے سے قبل بری طرح زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، قصور کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ایم ایل او نے بتایا کہ زینب کی موت گلا دبانے سے ہوئی، اس کے جسم کے نازک حصوں پر بھی نشانات تھے، اس بات کے بھی شواہد ملے ہیں کہ زینب کے ساتھ بری طرح زیادتی کی گئی ہے، زینب کا پوسٹ مارٹم منگل کو ہی کر لیاگیا تھا، ہسپتال کی ایم ایل او نے کہا کہ زینب کے جسم پر بھی تشدد کے نشانات تھے، اس کی زبان بھی بری طرح متاثر ہوئی تھی، جب اس کی لاش ملی اس کی زبان دانتوں میں دبی ہوئی تھی، اس کی گردن کی ہڈی بھی ٹوٹی ہوئی تھی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎