بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں،حکومت نے باضابطہ اعلان کردیا،تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بھی بند رہیں گے

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  23:28

اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں،حکومت نے باضابطہ اعلان کردیا،تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بھی بند رہیں گے،وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہرسال کی طرح اس سال بھی ملک بھرمیں 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔ اس روزملک بھرمیں عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔ہرسال کی طرح ملک بھر میں کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے

صبح 10 بجے ایک منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی جائے گی، آزاد کشمیرمیں کشمیریوں سے اظہاریکجہتی

کے لیے انسانی ہاتھوں کی زنجیربنائی جائے گی۔ اس کے علاوہ تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیوں، مذاکروں اورکانفرنسزکا اہتمام کیا جائے گا جس میں مسئلہ کشمیر کی اہمیت اورکشمیریوں کے حق خود ارادیت کی غرض و غایت اوربھارتی قابض فوج کے نہتے عوام پر ظلم وستم پر روشنی ڈالی جائے گی۔ امسال 5فروری بروز پیر کو آرہا ہے اور اس مناسبت سے ہفتہ اور اتوار ملا کر سرکاری ملازمین تین چھٹیاں انجوائے کریں گے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎