بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


میرے والد کہتے ہیں کہ عمران خان اور مجھے ایک کمرےمیں بند کر دیا جائے اور اگر میں نےدو منٹ میں ۔۔عائشہ گلالئی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کپتان کو ایسا چیلنج دے ڈالا کہ سب ہکا بکا رہ گئے

  ہفتہ‬‮ 13 جنوری‬‮ 2018  |  12:14

میرے والد اگر عمران خان کو دو منٹ میں رلا نہ دیں تو نام بدل دیں، عائشہ گلالئی کا ویڈیو کلپ تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہونے لگا، کپتان کو کھلا چیلنج دے ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی کا ایک ویڈیو کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہےجس میں عائشہ گلالئی نے عمران خان کوکھلا

چیلنج دیا ہے۔ عائشہ گلالئی اس ویڈیو کلپ میں کہتی نظر آتی ہیں کہ میرے والد کہتے ہیں کہ اگر انہیں اور عمران خان کو ایک کمرے میں بند کر دیا جائے تو دو

منٹمیں عمران خان رو نہ پڑیں تو ان کا نام بدل دیا جائے، عمران خان جو بڑے بہادر بنے پھرتے ہیں ۔ میرے والد کا کہنا ہے کہ پھر کمرے میں اے آر وائی اور بول چینل والے اپنے کیمرے بھی لگا لیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎