بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

بھارت میں 1600ہندو خاندانوں کے 8000مرد و خواتین کا اسلام قبول کرنے کا اعلان،انتہا پسندشدید مشتعل

  بدھ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2018  |  18:01

بھارت میں صرف مسلمان ہی نہیں نچلی ذات کے ہندو بھی انتہاپسندوں کے مظالم سے متاثر ہیں ،اسی تناظر میں بھارت کے ایک ہندو علاقے کے سینکڑوں مرد و خواتین نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے ایک علاقے میں مقیم 1600خاندانوں کے 8000مرد و خواتین نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پروائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہندو شخص سینکڑوں مرد و خواتین کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہتا ہے کہ وہ جلد اسلا م قبول کرنے جارہے ہیں ،ان کی قریبیمسجد کے امام

قریبیمسجد کے امام سے بات چیت جاری ہے جونہی وقت اور مقام طے پایا ہم سب اسلام قبول کر لیں گے ۔واضح رہے کہ اس علاقے کا نام سامنے نہیں آسکا، جونہی یہ ویڈیو وائرل ہوئی ہندوؤں میں اشتعال پایا جاتا ہے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎