بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سیلفی لیتے ہوئے لڑکیاں اپنا موبائل اُوپراورمرد اپناموبائل نیچے کیوں رکھتے ہیں؟

  پیر‬‮ 2 اپریل‬‮ 2018  |  17:09

سوشل میڈیا کے عروج کے ساتھ ’سیلفی‘کا جنون بھی نئی نسل کے سرچڑھ چکا ہے۔ آج جسے دیکھو ہمہ وقت سیلفیاں بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے میں مصروف نظر آتا ہے لیکن کیا کبھی آپ نے غور کیا کہ لڑکیاں اکثر موبائل فون چہرے کے اوپر کی طرف اٹھا کر سیلفی لیتی ہیں جبکہ لڑکے بالکل قدرے نیچے سے؟اب کینیڈا کے سائنسدانوں نے لڑکے اورلڑکیوں کے سیلفی لینے کے انداز میں اس فرق کی وضاحت کر دی ہے۔

میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”لڑکے نیچے سے (پیٹ کے

سامنے موبائل فون رکھتے ہوئے)اس لیے سیلفی لیتے ہیں کیونکہ اس طرح سیلفی میں وہ درازقد اور طاقتور معلوم ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس لڑکیاں سر کے اوپر سے اس لیے سیلفی لیتی ہیں کیونکہ وہ چہرے کے تمام عوارض کو واضح

عوارض کو واضح طور پر دکھانا چاہتی ہیں اوراپنا موٹاپا چھپانا چاہتی ہیں۔“ کینیڈا کی یونیورسٹی آف سسکیچوان کے سائنسدانوں نے اپنی اس تحقیق میں ڈیٹنگ ایپلی کیشن ٹنڈر کے 900سے زائد صارفین کی سلیفیز کا تجزیہ کرکے یہ نتائج مرتب کیے ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر جینی مک کارٹنے کا کہنا تھا کہ ”ہم نے جتنے لوگوں کا ڈیٹا حاصل کیا ان میں سے 40فیصد لڑکے نیچے سے اوپر کی طرف سے سیلفی لیتے تھے ۔ لڑکیوں میں اس طرح سیلفی لینے کی شرح صرف 16فیصد تھی۔ اس کے برعکس 25فیصد لڑکیاں اوپر کی طرف سے سیلفی لیتی تھیں اور اس انداز سے سیلفی لینے والے لڑکوں کی شرح بھی صرف16فیصد تھی۔ جتنے صارفین کا ڈیٹا ہم نے حاصل کیا ان میں سے تقریباً آدھے چہرے کے سامنے سے سیلفی لیتے تھے۔“


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎