Daraz.pk

خدا کا عرش بھی کانپ اٹھا، پاکستان کی تاریخ کا بدترین واقعہ 7سالہ بچی کوجنسی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا

  بدھ‬‮ 14 فروری‬‮ 2018  |  11:55

 ٹنڈو محمد خان میں پاکستان کی تاریخ کا بدترین واقعہ، 7سالہ بچی مبینہ جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان میں پاکستان کی تاریخ کے بدترین واقعہ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ گوٹھ سومارچھی کی رہائشی سات سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا ہے۔ بچی کے جسم کا 20فیصد حصہ مکمل طور پر جھلس چکا ہے۔بچی کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے شک کی بنیاد پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس کی شناختی موسیٰ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق بچی کے والد نے صبح کام پر جانے سے قبل بچی کو اپنے پڑوسی کے گھر چھوڑا تھا جہاں اس کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔ بچی کا میڈیکل ٹنڈو محمد خان

Daraz.pk

خان ہسپتال میں کیا گیا ہے جس کی رپورٹ تاحال آنا باقی ہے۔

Daraz.pk

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎