بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

قرآن پاک کا معجزہ، خیبرپختونخواہ میں خوفناک آتشزدگی کے دوران ایسا کیا ہوا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے

  جمعرات‬‮ 15 فروری‬‮ 2018  |  1:11

قرآن پاک کا معجزہ آگ سے دیگر سامان جل گیا جبکہ قرآن پاک اس کا غلاف بالکل محفوظ رہا اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے علاقے تورڈھیر صوابی میں پیر کے روز شاہ عالم میڈیکل سٹور میں آتشزدگی کے باعث نچلی منزل پر موجود ادویات اور دیگر تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا جبکہ دوسری منزل میں بھی موجود سامان جل گیا تھا لیکن قرآن پاک اس خوفناک آتشزدگی میں محفوظ رہا۔ آگ نے قرآن  پاک تو کیا اس کے غلاف تک کو نہ چھوا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎