بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

قاہرہ میں قدیمی مصری بادشاہ کے بیٹے کی ممی کو نمائش کیلئے رکھ دیا گیا،یہ شخص کون ہے اور اسے پھانسی پر کیوں لٹکایاگیا تھا،جانئے

  پیر‬‮ 19 فروری‬‮ 2018  |  15:07

قاہرہ میں ایک مصری میوزیم میں ایک قدیمی مصری بادشاہ کے بیٹے کی ممی کو نمائش کیلئے رکھ دیا گیا ہے،جس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ اسے اپنے والد کے قتل کا منصوبہ رچانے پر پھانسی پر لٹکا دیا گیا تھا۔ نامعلوم شخص’’ای‘‘کا نام دئیے یہ ممی جو عام طور پر نمائش کیلئے نہیں رکھی جاتی،ایک ایسے شخص کی بتائی جاتی ہے جو اذیتناک موت مرا تھا۔مصر کی آثار قدیمہ سے متعلق وزارت کا کہنا ہے کہ ڈی این اے تجزیات میں تصدیق ہوئی ہے کہ رامیس سوئم کے بیٹے کی لاش ہے جس نے1186ء اور 1555ء کے

1555ء

کے درمیان حکمران رہے ہیں۔ علامات ظاہر کرتی ہیں کہ اس شخص کو پھانسی پر لٹکایا گیا ہے اور بھیڑ کی کھال میں اسے رکھا گیا ہے،جسے قدیمی مصری آلودہ تصور کرتے تھے۔ رامیس سوئم کے بیٹے پینٹاگر کو قدیمی مصری ریکارڈ کے مطابق قتل کے منصوبے میں ان کے کردار پر لٹکایا گیا تھا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎