بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

یہ 3 کام ہر گز نہ کیجئے گاورنہ!

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  1:09

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایاکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایاہے: تین ایسے شخص ہیں کہ قیامت کے دن میں ان کا مخالف ہوںگا۔ ایک وہ شخص جس نے میرے نام پر کوئی عہد کیا اور پھر اسے توڑ ڈالا۔ دوسرا وہ شخص جس نے کسی آزاد کو بیچا اور اس کی قیمت کھائی اور تیسرا وہ شخص جس نے کسی شخص کو مزدوری پر رکھا ، اس سے پورا کام لیا مگر اس کو اس کی مزدوری نہ دی۔ (صحیح بخاری، کتاب البیوع ، حدیث :2227) (سنن ابن ماجہ ، ابواب الرھون،حدیث :2442)

ابواب الرھون،حدیث :2442)

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎