بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’’غریب ڈرائیور کا بیٹا ہوں تو کیا ہوا ۔۔۔؟‘‘

  جمعرات‬‮ 1 مارچ‬‮ 2018  |  13:51

 پاکستانی مٹی بڑی زرخیز ہے ۔ آپ کے پاس بس دیکھنے والی نظر ہو تو ایک سے ایک بڑا ہیرا یہاں موجود ہے اور ایسی خداد صلاحیتوں کے حامل لوگ جن پر حسد نہیں بلکہ رشک آتا ہے ۔

ایسی ہی ایک مثال فیصل آباد کا حافظ محمد زید ہے جس نے نہ صرف اپنے ماں باپ کا سر فخر سے بلند کیابلکہ یہ ثابت کیا کہ علم کسی امیر کی میراث نہیں بلکہ یہ ایک ایسا کندنی تاج ہے جو کسی بھی غریب کے سر سج سکتا ہے ۔ حافظ محمد زید ایک غریب ڈرائیور کا بیٹا

ہے جس نے میٹرک کے امتحان میں اپنی دن رات محنت کے ساتھ فیصل آباد بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی اور اپنے غریب ماں باپ کا سر فخر سے بلند کیا ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎