بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کیا آپ چاول ابالنے کے بعد ان کا پانی ہر گز نہ پھینکیں کیونکہ اس سے آپ ہر ماہ ہزاروں روپےبچا سکتے ہیں،جانئے دلچسپ معلومات

  اتوار‬‮ 25 مارچ‬‮ 2018  |  13:00

خواتین کے ساتھ مرد حضرات بھی چہرے کی جھریاں، چھائیاں اورکیل مہاسے سے بچنے کیلئے کریموں پر ہر ماہ ہزاروں روپے لگادیتے ہیں مگر نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات۔ اگر آپ چہرے کیجھریاں، چھائیاں اور کیل مہاسوں کے اساتھ چہرے کو جوان اور خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو چاولوں کا پانی کا استعمال کریں،

اس سے نہ صرف آپ ان مصنوعی کریموں سے بچ سکتے ہیں بلکہ ہزاروں روپے کے ضیاع سے بھی بچ جائیں گے۔ جلد کے مردہ خلیوں کو ختم کر کے نئی جلد پیدا کرنے کیلئے چاولوں کو 20منٹ تک ہلکی آنچ پر

style="text-align: right;">ابلانے کے بعد اس کا پانی ایک بوتل میں رکھ لیں۔ اب اس پانی کو آپ کیل مہاسوں سے نجات حاصل کرنے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں اور حیرت انگیز طور پر یہ سر کے بالوں کیلئے بھی نہایت مفید ہے۔ کنڈیشنر کی جگہ چاولوں کا یہ پانی بالوں پر لگائیں اور کچھ دیر انتظار کے بعد نیم گرم پانی سے بال دھول لیںآپ اپنے بالوں میں فرق صاف محسوس کریں گے

اس کی وجہ سے بال نرم و ملائم اور چمکدار ہوں گے۔ ایگزیما کے شکار افراد بھی چاولوں کا یہ پانی استعمال کر سکتے ہیں۔ خارش ، چبھن اور جلن کی شکایت پر چالوں کا یہ پانی دن میں دو سے تین بار لگائیں آپ افاقہ محسوس کرینگے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎