بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل ‎, اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


25 ایسی ملازمتیں جو آپ کو ایک سال میں کروڑ پتی بنا دیں گی

  منگل‬‮ 17 اپریل‬‮ 2018  |  1:42

آج کل کسی بھی شعبے میں تعلیم حاصل کرنے والا فرد اکثر یہ سوال کرتا ہے کہ متعلقہ ڈگری لے کر وہ کتنی کمائی کرسکے گا اور اندرونِ ملک یا بیرونِ ملک اس کےلیے کیا مواقع موجود ہیں۔اگر آپ کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے اور آپ امریکا یا کینیڈا جا کر اچھی آمدنی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ تحریر ضرور پڑھنی چاہیے۔

یہاں یہ واضح رہنا بھی ضروری ہے کہ ذیل میں دیئے گئے شعبہ جات وہ ہیں جن میں افرادی قوت کی مانگ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے

کے بعد بھی کوئی فرق نہیں پڑا ہے۔ یعنی اگر آپ میں اتنی قابلیت ہے کہ ان میں سے کسی ملازمت کےلیے اہل قرار پا جائیں تو نہ صرف امریکی ویزہ کا حصول آپ کےلیے آسان ہوجائے گا بلکہ ممکنہ طور پر کینیڈا امیگریشن میں بھی آپ کےلیے خاصی سہولیات پیدا ہوجائیں گی۔یہ بھی واضح رہے کہ بالکل نئے اور ناتجربہ کار افراد کو ان شعبوں میں نسبتاً کم آمدنی ہی سے ابتداء کرنا ہوگی لیکن تجربے میں اضافے کے ساتھ ساتھ وہ جلد ہی اس سے بھی کہیں زیادہ آمدنی حاصل کرسکیں گے۔

1۔ ڈاکٹر سالانہ اوسط تنخواہ: 180, 000 ڈالر (ایک کروڑ 80 لاکھ روپے) 2۔ وکیل سالانہ اوسط تنخواہ: 144, 500 ڈالر (ایک کروڑ 44 لاکھ روپے) 3۔ ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 142, 120 ڈالر (تقریباً ایک کروڑ 43 لاکھ روپے) 4۔ سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 132, 000 ڈالر (ایک کروڑ 32 لاکھ روپے) 5۔ فارمیسی مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 130, 000 ڈالر (ایک کروڑ 30 لاکھ روپے) 6۔ اسٹریٹجی مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 130, 000 ڈالر (ایک کروڑ 30 لاکھ روپے) 7۔ سافٹ ویئر آرکٹیکٹ سالانہ اوسط تنخواہ: 128, 250 ڈالر (ایک کروڑ 29 لاکھ روپے)

8۔ انٹیگریٹڈ سرکٹ ڈیزائن انجینئر سالانہ اوسط تنخواہ: 127, 500 ڈالر (ایک کروڑ 28 کروڑ روپے تقریباً) 9۔ آئی ٹی مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 120, 000 ڈالر (ایک کروڑ 20 لاکھ روپے) 10۔ سولیوشن آرکٹیکٹ سالانہ اوسط تنخواہ: 120, 000 ڈالر (ایک کروڑ 20 لاکھ روپے) 11۔ انگیجمنٹ مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 120, 000 ڈالر (ایک کروڑ 20 لاکھ روپے) 12۔ ایپلی کیشن ڈیویلپمنٹ مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 120, 000 ڈالر (ایک کروڑ 20 لاکھ روپے) 13۔ فارماسسٹ سالانہ اوسط تنخواہ: 118, 000 ڈالر (ایک کروڑ 18 لاکھ روپے) 14۔ سسٹم آرکٹیکٹ سالانہ اوسط تنخواہ: 116, 920 ڈالر (ایک کروڑ 17 لاکھ روپے تقریباً) 15۔ فائنانس مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 115, 000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے) 16۔ ڈیٹا سائنٹسٹ سالانہ اوسط تنخواہ: 115, 000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے) 17۔ رِسک مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 115, 000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے) 18۔ کری ایٹیو ڈائریکٹر سالانہ اوسط تنخواہ: 115, 000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے) 19۔ ایکچوئری سالانہ اوسط تنخواہ: 115, 000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے) 20۔ ڈیٹا آرکٹیکٹ سالانہ اوسط تنخواہ: 113, 000 ڈالر (ایک کروڑ 13 لاکھ روپے) 21۔ ٹیکس مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 110, 000 ڈالر (ایک کروڑ 10 لاکھ روپے) 22۔ پروڈکٹ مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 107, 000 ڈالر (ایک کروڑ 7 لاکھ روپے) 23۔ ڈیزائن مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 106, 500 ڈالر (ایک کروڑ 7 لاکھ روپے تقریباً) 24۔ اینالیٹکس مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 106, 000 ڈالر (ایک کروڑ 6 لاکھ روپے) 25۔ انفارمیشن سسٹمز مینیجر سالانہ اوسط تنخواہ: 106, 000 ڈالر (ایک کروڑ 6 لاکھ روپے)

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎