بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

اس سال رمضان المبارک کا آغاز کس دن اور تاریخ سے ہو گا؟ دنیا بھر کے مسلمانوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

  منگل‬‮ 13 مارچ‬‮ 2018  |  12:12

رمضان المبارک کا آغاز 17 مئی سے متوقع ہے یہ کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے فلکیات و خلائی سائنس کے ماہرین کا۔ ان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں روزے کا دورانیہ تقریباً 13 گھنٹے سے شروع ہو کر تقریباً 15 گھنٹے تک ہو گا۔ خلیج ٹائمز نے اپنی رپورٹ کے مطابق شارجہ سنٹر فار آسٹرانومی اینڈ سپیس سائنسز کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ابراہیم الجروان نے کہا کہ نیا چاند تیرہ مئی بروز منگل کو متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق سہ پہر تین بجکر 48 منٹ پر پیدا ہوگا اور غروب آفتاب سے دو منٹ پہلے

ہو جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق چاند کی مدت غروب آفتاب سے کچھ وقت پہلے تک ایک گھنٹہ 16 منٹ رہے گی اور 16 مئی سے پہلے اس چاند کو غروب آفتاب کے بعد نہیں دیکھا جا سکے گا، چونکہ 16 مئی کو اسے غروب آفتاب کے بعد دیکھا جا سکے گا لہٰذا سائنسی حساب سے یکم رمضان بروز جمعرات 17 مئی کو ہوگا۔اس کے علاوہ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ عیدالفطر بروز جمعتہ پندرہ جون کو ہونے کا امکان ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎