بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

موبائل ہینڈ ز فری و فونز کے زیادہ استعمال سے قوت سماعت متاثر

  منگل‬‮ 13 مارچ‬‮ 2018  |  14:56

موبائل فون نے دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے ۔لیکن موبائل کی دوسری خصوصیات کے علاوہ ملٹی میڈیا کے استعمال کو بھی آسان کر دیا ہے ۔ ملٹی میڈیا میں گانے سننے کے لیے استعمال ہونے والی ہنڈفری کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے ۔ موبائل فون استعمال کرنے والوں کی اکثریت ہینڈز فری کا استعمال کرتی ہے، کوئی لمبی گفتگو کرتا ہے تو کوئی موسیقی کا دلدادہ نظر آتااور خصوصاً نوجوانوں میں تو ہینڈ فری کااستعمال تو جیسے جنون کی طرح ہے۔طبی ماہرین کے مطابق کان میں تقریبا 15 ہزار انتہائی نازک cاور حساس سیلز

right;">cاور حساس سیلز ہوتے ہیں جو کہ بہت زیادہ اونچی آواز سے متاثر ہوتے ہیں، ہینڈ فری میں زیادہ تر تیز آواز ہی سنی جاتی ہےاور اس عمل کی زیادتی سے بلڈ پریشر اور ذیابطیس جیسی بیماری کا خدشہ ہوتا ہے۔ ای این ٹی اسپیشلسٹ ڈاکٹر قیصر سجادکے کہنا ہے کہ سائنسی ایجادات سے فائدہ ضرور اٹھائیں لیکن اس کو اپنے لیے زحمت اور پریشانی کا باعث نہ بننے دیں۔ڈاکٹرز کے مطابق براہ راست موبائل فون کے استعمال سے ہینڈ فری کا استعمال بہتر ہے لیکن اس کا مسلسل استعمال صحت کو ضرور متاثر کرتا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎