بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

عمران خان پر بھی جوتے سے حملے کی کوشش ،اس بار کس شہر میں نشانہ بنتے بنتے رہ گئے

  منگل‬‮ 13 مارچ‬‮ 2018  |  17:59

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر گجرات میں جوتے سے حملے کی کوشش، پولیس نے مبینہ شخص کو حراست میں لے لیا ،نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان آج جب گجرات پہنچے تو ایک نوجوان نے انہیں جوتا مارنے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں ناکام رہا،موقع پر موجود تحریک انصاف کے کارکنوں نے اس شخص کو پکڑ لیا اور خوب درگت بنائی ،پولیس نے پہنچ کر مبینہ شخص کو حراست میں لے لیا۔واضح رہے کہ عمران خان پر اتوار کے روز فیصل آباد میں تھپڑ مارنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن اس شخص کو پکڑ

شخص کو پکڑ لیا گیا تھا۔اس سے پہلے جامعہ نعیمیہ میں نوازشریف پر جوتے سے حملہ کیا گیا تھا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎