بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

سعودی عرب میں محنت مزدوری کرنیوالا پاکستانی شہری گھر بنانے ، پلاٹ خریدنے کیلئے ہر ماہ اپنے سگے بھائی کو پیسے بھیجتا رہا لیکن جب وہ پاکستان آیا تو بھائی نے ایسا جواب دیا کہ اسکے پاؤں تلے سے زمین ہی نکل گئی

  منگل‬‮ 13 مارچ‬‮ 2018  |  18:14

سگے بھائی نے اپنے بھائی کی زندگی بھر کی جمع پونجی لوٹ لی، دیار غیر سے پیسے بھجوانے والے کو کنگال کردیا ،لیکن مقدمہ درج ہوا اور نہ ہی ابھی تک کوئی کارروائی ہوسکی۔ اوورسیز شکایات سیل میں ثبوتوں کے ہمراہ درخواست دے دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق کھاریاں کے رہائشی جاوید اختر سعودی عرب میں مقیم ہیں نے اپنے بھائی کو بغرض پلاٹ خریداری و تعمیر مکان خطیر رقم بھجوائی، یہ رقم کروڑوں میں بنتی ہے۔ ملزم غضنفر ڈار، محمد عمیر اور ریحانہ غضنفر سکنہ جی الیون تھری اسلام آباد نے تمام پلاٹس اپنے نام خریدے اور بعدازاں

خریدے اور بعدازاں فروخت بھی کردیئے۔ پیسے بھیجنے کے بینک ثبوت موجود ہیں لیکن جب پاکستان آکر گھر اور پلاٹ کے بارے میں استفسار کیا تو وہ انکار ی ہوگئے۔ میں نے کل ایک کروڑ 52لاکھ 91ہزار 562روپے بھیجے۔ لیکن پلاٹس ملے نہ مکان، اعتماد کی آڑ میں سگے بھائی نے دھوکہ دیا۔ جاوید اختر نے چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کیا مطالبہ کیا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎