بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

واٹس ایپ پیغام دوسروں کو علم لائے بغیر پڑھنا چاہتے ہیں؟

  بدھ‬‮ 14 مارچ‬‮ 2018  |  17:53

واٹس ایپ میں آپ تحریری، وائس میمو، فوٹو یا ویڈیو کو دیکھیں تو اس پر بلیو ٹک بن جاتا ہے جس سے دیگر افراد کو معلوم ہوجاتا ہے کہ آپ نے وہ میسج دیکھ لیا ہے۔ یعنی جب میسج بھیجا جاتا ہے تو ایک گرے ٹک نظر آتا ہے، پھر 2 گرے ٹک (جب میسج دوسرے فون تک پہنچ جائے) اور اس کے بعد 2 بلیو ٹک (جب اسے پڑھ لیا جاتا ہے)۔ درحقیقت یہ بھی معلوم ہوسکتا ہے کہ کس وقت دوسرے فرد نے اس پیغام کو پڑھا۔واٹس ایپ کی 14 بہترین ٹرکس اگرچہ یہ فیچر ایسا نقصان دہ

ایسا نقصان دہ نہیں مگر کئی بار ایسا ہوتا ہے جب صارف کی خواہش ہوتی ہے کہ بھیجنے والے کو علم نہ ہو کہ اس نے پیغام کو پڑھ لیا ہے۔ تو اس کا ایک آپشن تو واٹس ایپ سیٹنگز میں جاکر بلیوٹک کے آپشن کو ٹرن آف کیا جاسکتا ہے مگر ایسا کرنے پر صارف کو خود علم نہیں ہوپاتا کہ اس کے پیغامات دیگر افراد تک پہنچے یا انہوں نے پڑھ لیے ہیں یا نہیں۔ تو اس کا آسان متبادل آپ کے فون میں ہی چھپا ہوا ہے۔ تو اس کا طریقہ کار درج ذیل ہے، جب آپ کو واٹس ایپ پیغام موصول ہو تو اسے اوپن نہ کریں بلکہ اپنی ڈیوائس کی سیٹنگز میں جائیں اور ائیرپلین موڈ کو سوئچ آن کردیں۔ اب آپ واٹس ایپ کو اوپن کریں جس پر ہوسکتا ہے آپ کے سامنے یہ پیغام آئیں کہ ایروپلین موڈ پر یہ اپلیکشن ٹھیک طریقے سے کام نہیں کرسکتی مگر اس کو نظر انداز کرکے پیغام کی جانب جائیں، اسے اوپن کرکے پڑھ لیں اور اس پر بلیو ٹک بھی نہیں آئے۔ واٹس ایپ کی یہ دلچسپ خفیہ ٹِرک جانتے ہیں؟ جب پیغام پڑھ لیں تو ایپ کو بند کرنے کے لیے بیک کی جگہ ملٹی ونڈو کے ذریعے بیک کراﺅنڈ میں چلنے والی تمام ایپس کو بند کردیں۔ ایسا کرنے پر واٹس ایپ مکمل طور پر بند ہوجائے گی اور ایروپلین موڈ سوئچ آف کرنے پر بھی ڈیوائس آن لائن جانے پر سائنک نہیں ہوگی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎