بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

نناوے فیصد ناکامیاں

  ہفتہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2018  |  2:39

نناوے فیصد ناکامیاں ان لوگوں کے حصے میں آتی ہیں جنہیں عذر پیش کرنے کی عادت ہوتی ہے۔ تعلیم ایک ایسی کنجی ہے جس سے آزادی کا سنہرہ دروازہ کھلتا ہے۔ جارج واشنگٹن کارور دیانت دار انسان دنیا میں خدا کی بہترین تخلیق ہے۔ دیانتدار آدمی خواہ کس قدر غریب کیوں نہ ہو اس کے باوجود وہ انسانوں کے درمیان ایک سلطان کا درجہ رکھتا ہے۔ اگر خدا تمہیں یہاں تک لایا ہے۔ تو خدا ہی تمہیں اس کے پار بھی لے کے جائے گا۔ انسان کے سارے رنج اور ساری مصیبتیں خواہشوں کے باعث ظہور میں آتی ہیں۔ انسانی

میں آتی ہیں۔

انسانی زندگی میں قدم قدم پر دکھ ہی دکھ ہیں اس لئے تم ہر طرف خوشیاں پھیلانے کی کو شش کیا کرو۔

بے اطمینانی سب سے بڑا دکھ ہے اور اطمینان سب سے بڑا سُکھ ‘ اس لیے سُکھ کے خواہش مند انسان کو ہمیشہ مطمئن رہنا چاہیے۔

دن کی بہتر ین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس کے فیس بک پیج پر سینڈ میسج بٹن پر کلک کریں