بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

شوگر کے مریضوں کیلئے سبز سیب کتنا فائدہ مند ؟ ماہرین صحت نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  0:35

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے سبز سیب زیادہ مفید ہے کیوں کہ اس میں لال سیب کی نسبت 6 گرام شوگر کم پائی جاتی ہے ۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق سے --> معلوم ہوا ہے کہ سیب کی مختلف اقسام ہیں جن میں سے سبز رنگ کا سیب جسے کچا سیب بھی کہا جاتا ہے، میں شوگر کی مقدار دیگر سیبوں کے مقابلے میں کم پائی جاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ایک درمیانے سائز کے سبز سیب میں 17 گرام جبکہ درمیانے سائز کے لال (کالا کلو) سیب میں

کلو) سیب میں 23 گرام شوگر پائی جاتی ہے جس کے باعث ذیابیطس کے مریضوں کے لیے لال سیب کے مدمقابل سبز سیب زیادہ فائدہ مند ہے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎