بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


گاڑی میں یہ کام کرنے کے بعد سگریٹ ہر گز نہ سلگائیں کیونکہ۔۔ امریکہ میں ایک شخص کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آگیا کہ جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائینگے،پوری گاڑی ہی تباہ ہو گئی

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  1:03

امریکہ میں ایک شخص کو گاڑی میں ڈیوڈرنٹ کے استعمال کے بعد سگریٹ سلگانا مہنگا پڑ گیا اور زوردار دھماکے سے گاڑی کی سکرین، کھڑکیوں کے شیشے اور چھت تک اڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نجی ٹی وی فوکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں اس شخص نے اپنے جسم پر باڈی سپرے چھڑکا اور ساتھ ہی لائٹر سے سگریٹ سلگانے کی کوشش کر ڈالی جس سے ایک دھماکہ ہوا جس سے گاڑی کی سکرینوں اور کھڑکیوں کے شیشے چکناچور ہو گئے اور اس کی چھت تکاڑ گئی۔ پولیس کی ترجمان جینیفر

right;">پیچ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ”سگریٹ اور باڈی سپرے کے آمیزے سے ہوا کے مالیکیولز کا طاقتور پھیلاؤ وقوع پذیر ہوا جس سے ایک دھماکے کے ساتھ کار کی چھت اڑ گئی اور اس کے شیشے ٹوٹ گئے۔گاڑی میں موجود شخص کو بظاہر کوئی زخم نہیں آیا تاہم اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ اس کا چیک اپ کروایا جا سکے۔“ دوسری طرف بالتی مور کاؤنٹی پولیس کا کہنا ہے کہ ”اس واقعے میں آگ بھی بھڑک اٹھی تھی جس سے اندر موجود شخص بری طرح جھلس گیا اور اس کے جسم پر کئی زخم آئے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎