بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

مخلوق کی خدمت

  ہفتہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2018  |  13:39

خدا کی مخلوق کی خدمت کرنا خدا کو خوش کرنے کا بہترین ذریعہ ہے جو گناہ کا مرتکب ہوا اسے آدمی سمجھو‘ جو گناہ کر کے نادم و پشیمان ہوا اسے ولی سمجھو اور جو گناہ کر کے اترئے اسے شیطان سمجھو بھوکوں اور محتاجوں کی خدمت سے زیادہ کون سا سودا اچھا ہے؟ اس کا نفع اگلی زندگی میں ملتا ہے نادان لوگ دولت کے لئے دل کا چین گنوا دیتے ہیں جبکہ عقلمند دل کے چین کیلئے دولت لٹا دیتے ہیں کوئی کمزورشخص تمہاری بے عزتی کرے تو اسے معاف کرو‘ اس لئے کہ بہادروں کا کام معاف

ہے باباگورو نانک

دماغ ایک پیرا شوٹ کی مانند ہے۔یہ تب ہی کام کرے گا،جب کھلے گا۔ غلط بات پر غصہ آجانا شرافت کی نشانی ہے ،لیکن اسی غصے کو پی جانا مومن کی نشانی ہے۔ بڑا انسان وہ ہے،جس کی محفل میں کوئی خود کو چھوٹا نہ سمجھے! اپنی زبان کو کسی کے عیبوں سے آلودہ نہ کرو کیونکہ عیب تمہارے بھی ہیں اور زبانیں دوسرے لوگوں کی بھی ہیں۔

جب جسم موت کیلئے ہے تو اللہ کی راہ میں شہید ہونا سب سے بہتر ہے امام حسینؓ ہر چیز ہمیشہ ناممکن دکھائی پڑتی ہے، حتیٰ کہ کوئی اسے ممکن نہ بنادے نیلسن منڈیلا لوگ ہر روز اپنے بال سنوارتے ہیں، کاش کہ وہ اپنے کردار کو بھی ہر روز سنوارتے باب مارلے

دن کی بہتر ین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس کے فیس بک پیج پر سینڈ میسج بٹن پر کلک کریں

 

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎