Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سی پیک کیا چیز ہے؟دبئی ، سنگا پور گوادر کے سامنے بونے نظر آنے لگے، دنیا کے سب سے بڑے مالیاتی ادارےکی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا، دنیاپاکستان کو کیسے رشک کی نظر سے دیکھتی ہے؟پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا

  جمعہ‬‮ 30 مارچ‬‮ 2018  |  4:10

پاک چین اقتصادی راہداری کے پاکستانی معاشرے کے تمام طبقات پر مثبت اثرات مرتب ہونگے، معاشی ترقی کے وسیع تر مواقع پیدا ہونگے جس سے پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی، عالمی بینک کی سی پیک سے متعلق رپورٹ میں پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے قتصاجی تجزیہ کار مارٹن میلیکی اور عالمی امدادی اداروں کے تعاون سے مشترکہ طور پر تیار کردہ رپورٹ میں پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہدار

یسے نہ صرف خطے بلکہ پاکستانی معاشرے کا ہر طبقہ مستفید ہو گا اور اس

کے پاکستان پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت سڑکوں، ریلوے اور بندرگاہوں کے شعبوں میں بڑے پیمانے پرسرمایہ کاری کی گئی ہے جس سے پاکستان میں اقتصادی ترقی کے فروغ، غربت میں کمی، وسیع تر فوائد کے حصول اورنئے تجارتی راستوں کے قیام سے متاثر ہونیوالی آبادی کیلئے امداد کی فراہمی میں مدد ملے گی جبکہ سی پیک کی تکمیل سے معاشی ترقی کے وسیع تر مواقع پیدا ہوں گے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎