Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مصباح الحق نے اسلام آباد یونائٹڈ کی کامیابی کا راز بتادیا

  جمعہ‬‮ 30 مارچ‬‮ 2018  |  12:59

مصباح الحق نے اسلام آباد یونائٹڈ کی کامیابی کا راز بتادیااسلام آباد (27 مارچ 2018) سابق کپتان مصباح الحق نے 3 میں سے 2 ٹائٹل جیتنے والی پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی کامیابی کا راز بتا دیا۔ کہتے ہیں محنت اپنی جگہ لیکن دم درود بھی ضروری ہے۔ایس این جی پی ایل کے سالانہ اسپورٹس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ پی ایس ایل 2 میں اسپاٹ فکسنگ کیس سے ٹیم کو نقصان ہوا۔ ٹیم بنچ مضبوط کردیا

ہے۔ جیت کے لئے دم درود بھی کرتا ہوں۔پی ایس ایل 3 کے فاتح کپتان مصباح الحق نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ کی اپنی سوچ ہے مگر کامران اکمل کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے دروازے بند نہیں کرنے چاہیے۔مصباح الحق نے کہا کہ پی ایس ایل کے آئندہ ایڈیشن میں کوچنگ کروں گا۔ آصف علی بہترین میچ فنشر ہیں جس کی ٹیم پاکستان کو ضرورت ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎