بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ پر اگر آپ موبائل چارجنگ پر لگا کر بھول جائیں تو ایک ہفتے بعد بھی وہیں پڑا ملے گا جہاں پر رکھا گیا تھا،یہ کیسے ممکن ہے ؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  13:00

اسلام آباد کا نیا ائیر پورٹ بالکل تیار ہے جس کا افتتاح 20 اپریل کو ہونے جارہا ہے لیکن آج ہم آپ کو اس ائیر پورٹ پر مہیا چند جدید سہولیات میں سے ایک کا ذکر کرتے ہیں ۔جی ہاں اگر آپ یہاں اپنا موبائل فون چارجنگ پر لگا کر بھول جائیں تو 10 روز بعد بھی بالکل اسی جگہ سے ملے گا جہاں آپ نے چارجنگ پر لگایا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ائیرپورٹ پر مسافروں کیلئے اپنے برقی آلات کی چارجنگ کیلئے سٹیشنمختص کیا گیا ہے جن کی چوری کی روک تھام کیلئے علیحدہ علیحدہ چارجنگ باکسز بنائے

چارجنگ باکسز بنائے گئے ہیں۔ ان باکسز کی خصوصیت یہ ہے کہ ایک مرتبہ موبائل فون یا پھر کوئی دوسری ڈیوائس چارجنگ کیلئے رکھی جائے تو صرف اس کے مالک کے انگلیوں کے نشان سے ہی باکس کو دوبارہ کھولا جا سکے گا۔اس طرح متعلقہ شخص بھول جانے کی صورت میں کسی بھی وقت واپس آ کر خود اپنے ہاتھوں سے باکس کو کھول کر اپنی چیز کو واپس حاصل کر پائے گا۔