بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

’’خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو‘‘ عمران خان کے ساتھ شیخ رشید بھی تاحیات نا اہل۔۔دونوں یاروں کے ساتھ کیا کچھ ہونے والا ہے؟تہلکہ خیز خبر آگئی

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  13:08

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’ٹو نائٹ وِد معید پیرزادہ ‘میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کی تشریح کرتے ہوئے اس کے تحت نا اہل ہونے والے کو تاحیات نا اہل قرار دیا ہےاس آئین کے آرٹیکل کے تحت صرف نواز شریف اور جہانگیر ترین ہی نا اہل نہیں ہوئے بلکہ آئین کے اسی آرٹیکل کے تحت شیخ رشید کا بھی کیس سپریم کورٹ میں ہے اور ہو سکتا ہے کہ کل کوئی سیاستدان اٹھ کر کیلفورنیا کورٹ کا فیصلہ

کورٹ کا فیصلہ لے کر آئے اور سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف درخواست دائر کرتے ہوئے استدعا کرے کہ کیونکہ عمران خان صادق اور امین نہیں رہے انہوں نے جھوٹ بولا ہے لہٰذا انہیں آرٹیکل 62ون ایف کے تحت تاحیات نا اہل کیا جائے ۔خیال رہے کہ حامد میر کا اشارہ سیتا وائٹ کیس کی جانب تھا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎