بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بھارتی صحافی کا اہم پیغام پاکستانیوں کے نام بھارت کے کرپٹ ججز کو پاکستان میں ٹریننگ کیلئے بھیجنا چاہئے پاکستانیو! کیا آپ ہمارے 22کرپٹ ججز کے بدلے ہمیں اپنے یہ 5ججز دے سکتے ہو؟

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  16:27

پاکستانی عدلیہ کی تعریف اور ان کی کارکردگی کی گونج پڑوسی ملک بھارت میں بھی پہنچ گئی ۔سوشل میڈیا پر حال ہی میں بھارتی صحافی نے پاکستان کی عدلیہ سے متعلق کئی ٹویٹس کیے جنہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بھارتی صحافی مدھوشن ٹھاکر نے نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے کرپٹ ججز کو پاکستان میں ٹریننگ حاصل کرنے کے لیے

بھیجنا چاہئیے، پاکستانی سپریم کورٹ نے اپنے تاریخی فیصلے میں سیکشن62 ون ایف کے تحت نوازشریف کو تاحیات

نا اہل قرار دے دیا۔دوسری ٹویٹ میں انہوں نے پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پیارے پاکستانیو! کیا میں آپ کو ایک پیشکش کر سکتا ہوں؟ آپ ہمارے چیف جسٹس دیپک مشرا سمیت تمام 22 کرپٹ ججز لے لیں اور بدلے میں ہمیں اپنے 5 ججز کا وہ بنچ دے دیں جس کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کر رہے ہیں۔‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎