بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

بیوی کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرنیوالا پنجاب پولیس کا ایس پی اشتہاری قرار، بیوی کیساتھ ایسا کیوں کیا؟دوست کیساتھ مل کر کیا گل کھلاتا رہا؟ایساشرمناک انکشاف کہ ہر کسی کا شرم سے چہرہ لال ہو جائے

  منگل‬‮ 17 اپریل‬‮ 2018  |  11:12

بیوی کی نازیبا ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا پنجاب پولیس کا ایس پی انتہائی مطلوب اشتہاری قرار۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اپنی بیوی کی نازیبا ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لود کرنے والے پنجاب کے  ایس پی جنید ارشد کو انتہائی مطلوب اشتہاریوں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والےاداروں سے گرفتاری کیلئے مدد مانگ لی ہے۔ جنید ارشد سے متعلق پتہ چلا ہے کہ اس نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر اپنی بیوی کو بدکردار ثابت کرنے کیلئے اپنے دوست کی

اپنے دوست کی مدد سے جعلی فیس بک اکائونٹ بنا کر اپنی بیوی کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی تھیں اور اسے اپنے سسرالیوں کیساتھ شیئر کرتا رہا۔ نازیبا ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہونے کے بعد جنید ارشد کی بیوی نے اس قبیح فعل کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میںدرخواست دائر کی تھی جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ حرکت میں آگیا اورتحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ دراصل جنید ارشد ہی اپنی بیوی کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کروا رہا تھا ، ٹھوس ثبوت حاصل کرتے ہی ایف آئی اے نے جنید ارشد کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا ۔ ملزم جنید ارشد ضمانت مسترد ہونے کے بعد عدالت سے فرار ہو گیا تھا۔جنید ارشد سے متعلق پتہ چلا ہے کہ اس نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر اپنی بیوی کو بدکردار ثابت کرنے کیلئے اپنے دوست کی مدد سے جعلی فیس بک اکائونٹ بنا کر اپنی بیوی کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی تھیں اور اسے اپنے سسرالیوں کیساتھ شیئر کرتا رہا۔

نازیبا ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہونے کے بعد جنید ارشد کی بیوی نے اس قبیح فعل کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں درخواست دائرکی تھی جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ حرکت میں آگیا اورتحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ دراصل جنید ارشد ہی اپنی بیوی کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کروا رہا تھا ، ٹھوس ثبوت حاصل کرتے ہی ایف آئی اے نے جنید ارشد کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا ۔ ملزم جنید ارشد ضمانت مسترد ہونے کے بعد عدالت سے فرار ہو گیا تھا۔