بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

دنیا کی 10 طویل ترین نان اسٹاپ پروازیں

  جمعہ‬‮ 20 اپریل‬‮ 2018  |  1:48

کیا آپ جانتے ہیں کہ فاصلے کے لحاظ سے دنیا کی 10 طویل ترین پروازیں کونسی ہیں۔ اب تک بلا تعطل یا نان اسٹاپ 10 طویل ترین پروازیں، روٹ، ایئرلائنز اور ان میں استعمال ہونے والے طیارے یہ ہیں۔ 1: آکلینڈ سے دوحا فاصلہ: 9032 میل پرواز کا دورانیہ: 18 گھنٹے 5 منٹ طیارہ: بوئنگ 777 200LR ایئرلائن: قطر ایئرویز 2: پرتھ سے لندن فاصلہ: 9010 میل پرواز کا دورانیہ: 17 گھنٹے 20 منٹ طیارہ: بوئنگ 787-9 ایئرلائن: کنٹاس ایئرلائن 3: آکلینڈ سے دبئی فاصلہ: 8824 میل پرواز کا دورانیہ: 17 گھنٹے 5 منٹ طیارہ: بوئنگ A380 ایئرلائن:ایمریٹس 4: لاس

لاس اینجلس سے سنگاپور فاصلہ: 8770 میل پرواز کا دورانیہ: 17 گھنٹے 50 منٹ

طیارہ: بوئنگ 787-9 ایئرلائن:یونائیٹڈ ایئرلائن 5: ہوسٹن سے سڈنی فاصلہ: 8596 میل پرواز کا دورانیہ: 17 گھنٹے 30 منٹ

طیارہ: بوئنگ 787-9 ایئرلائن:یونائیٹڈ ایئرلائن 6: ڈیلاس فورٹ سے سڈنی فاصلہ: 8578 میل پرواز کا دورانیہ: 17 گھنٹے 15 منٹ

طیارہ: ایئربس اے380 ایئرلائن:کنٹاس ایئرلائن 7: سان فرانسسکو سے سنگاپور فاصلہ: 8447 میل پرواز کا دورانیہ: 16 گھنٹے 40 منٹ

طیارہ: ایئربس اے350-900 ایئرلائن:سنگاپور ایئرلائن 8: جوہانسبرگ سے اٹلانٹا فاصلہ: 8436 میل پرواز کا دورانیہ: 16 گھنٹے 50 منٹ

طیارہ: بوئنگ 777-200LR ایئرلائن:ڈیلٹا ایئرلائن9: ابوظہبی سے لاس اینجلسفاصلہ: 8390 میل پرواز کا دورانیہ: 16 گھنٹے 30منٹ

طیارہ: بوئنگ 777-200LR ایئرلائن:اتحاد ایئرویز 10: دبئی سے لاس اینجلس فاصلہ: 8339 میل پرواز کا دورانیہ: 16 گھنٹے

طیارہ: ایئربس اے380 ایئرلائن: ایمریٹس

یہ اب تک کی سب سے طویل مسافت والی پروازیں ہیں تاہم مستقبل میں مزید طویل روٹس اور لمبی پروازیں متوقع ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎