بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مقبوضہ کشمیر میں زیادتی کا شکار آصفہ کو دفنانے کیلئے جب قبر کھودی جارہی تھی تو وہاں اچانک ہندو پہنچ گئے اور پھر ایسی حرکت کی کہ آپ کا بھی خون کھول اٹھے گا

  منگل‬‮ 17 اپریل‬‮ 2018  |  18:09

مقبوضہ کشمیر میں قتل کی جانے والی آصفہ کے اہلخانہ کیساتھ ایک اور ظلم ،انتہا پسند ہندوئوں نے گائوں میں اس کی قبر بھی نہ بننے دی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق آصفہ بانو کی مسخ شدہ لاش کو دفنانے کے لئے قبر کھودی جا رہی تھی کہ گاؤں کے سب ہندو اکٹھے ہو کر آ گئے اور قبر کی کھدوائی رکوا دی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ زمین مسلمانوں کی نہیں، وہ بچی کو دفن کرنے کے لئے کہیں اور لے جائیں۔ اس وقت شام ڈھل چکی تھی لیکن مظلوم آصفہ کے بے کس ورثاء کے لئے

گاؤں

چھوڑنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ وہ اپنے گاؤں سے نکلے اور رات کی تاریکی میں دشوار گزار پہاڑی راستوں پر چلتے ہوئے آٹھ کلومیٹر دور جا کر رکے جہاں بالآخر بچی کی تدفین کی گئی۔رپورٹ کے مطابق رسانہ گاؤں کے ہندوؤں کا کہنا تھا کہ بکروال قبیلے کے مسلمان، جس سے مقتولہ آصفہ کا بھی تعلق تھا، غیر قانونی طور پر ان کی زمینوں پر مقیم ہیں، وہ زمین کا مالک نہیں لہٰذا انہیں کوئی حق نہیں کہ گاؤں کے قبرستان میں اپنی بچی کو دفن کریں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎