بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

دنیا میں اس وقت ایک ایسا شخص بھی ہے جو اپنے ہینڈ بیگ یا جیب میں 60ارب سے زائد لئے گھوم رہا ہے لیکن اسے پتہ نہیں

  منگل‬‮ 17 اپریل‬‮ 2018  |  18:15

دنیا میں اس وقت کوئی ایسا شخص بھی ہے جو اپنے ہینڈ بیگ یا جیب میں 371 ملین پاؤنڈ رکھے گھوم رہا ہے لیکن اسے اس کے بارے میں بالکل بھی معلوم نہیں۔ کسی نامعلوم شخص کی 371 ملین پاؤنڈز مالیت کی لاٹری نکلی ہے لیکن اس شخص کو اس کے بارے میں معلوم ہی نہیں۔ اس شخص کو معلوم ہی نہیں کہ میگا ملینز لاٹری میں اس کا 521 ملین ڈالر کا انعام  بھی نکلا ہے۔ یہ بڑی بدقسمتی کی بات ہوگی کہ اس انعامی ٹکٹ کو کسی نے خریدنے کے بعد لاپروائی سے گم کر دیا ہویا پرانے

دیا ہویا پرانے کپڑوں کے ساتھ دھو دیا ہو۔واضح رہے کہ 2012 میں میگا ملینز میں 656 ملین ڈالر کا بڑا انعام رکھا گیا تھا۔