بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سگریٹ نوشی درمیانی عمر میں زیادہ خطرناک ہے، نئی تحقیق

  جمعرات‬‮ 19 اپریل‬‮ 2018  |  14:14

درمیانی عمر میں سگریٹ نوشی کرنے والوں میں دل کی بیماریوں کے خطرات بہت زیادہ ہیں۔ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہدل کا فیل ہوجانا دائمی حالت ہے جس میں دل صحیح طرح خون کو پمپ نہیں کرتا۔امریکا کی یونیورسٹی آف مسی سپی میڈیکل سینٹر کے کارڈیالوجسٹ مائیکل ای ہال کا کہنا ہے کہپہلے ہونے والی تحقیق میں سگریٹ نوشی اور شریانوں کے سخت ہونے پر توجہ مرکوز رہی لیکن دل پر اس کے انتہائی مضر اثراتپر زیادہ توجہ نہیں دی گئی۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایسے افراد جو روزانہ سگریٹ کا ایک پیکٹ یا اس سے زیادہ

پی جاتے ہیں ، ان کے اسپتال میں داخل ہونے کے امکانات تین گنا زیادہ ہوتے ہیں اور ایسے لوگوں میں دل کے مرکزی پمپنگ چیمبر کے درست کام نہ کرنے کی علامات پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے ہارٹ فیل ہونے خطرات بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔تحقیق میں افریقن۔امریکن خطے سے تعلق رکھنے والے 54سال کی عمر کے 4ہزار سے زائد افراد کو شامل کیا گیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎