بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جب محمد یوسف نے برائن لارا کو اسلام کی دعوت دی

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:26

کراچی میں ہمارا اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ ٹیسٹ میچ تھا ‘محمد یوسف برائن لارا کو گھر پر کھانے پر دعوت دی‘ اس نے کہا کہ اس کو کھانے پر بلا کر اس کو دین کی دعوت دیتے ہیں ‘ ہمارے کراچی کے ایک بزرگ ہیںشیخ ہاشم صاحب ‘ وہ امریکہ میں رہتے تھے35سال پہلے مسلمان ہوئے‘امریکہ اور ویسٹ انڈیز قریب ہےانہوں نے کہا چلو اس کو دعوت دیتے ہیں مسلمان ہونے کی ‘ اس کو دعوت دی اور بتایا کہ ہم کس طرحاللہ کی بات مانتے ہیں اور کس طرح حضوراکرم کے طریقے کے مطابق زندگی گزارتے ہیں طرح

ماں باپ کی کہنا مانتے ہیں ‘ بیوی کے کیا حقوق ہیں ‘بچوں کے ساتھ کیسے شفقت سے پیش آتے ہیں‘کس طرح پڑوسیوں کا خیال رکھتے ہیں کس طرح اپنا کاروبار کرتے ہیں ‘ساری چیزیں بتائیں ‘ یہ سن کر برائن لارا تھوڑی دیر کے لیے خاموش ہو گیا اور بولا ہاں اسی طرح ہی رہنا چاہیے ‘لائف اسی طرح ہی گزارنی چاہیے ‘ جس ٹائم کھانا کھا لیا ‘واپس محمد یوسف کے ہوٹل جانے لگا ‘ اس نے پوچھا کہ یوسف ایسے مسلمان کہاں ہےں جو اس طرح زندگی گزارتے ہیں ‘ساری باتیں اچھی ہیں لیکن مسلمان ہی نہیں ہیں ایسے ‘آج مسلمان کمزور ہو گیاہے ۔ 

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎