بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


“ہاں” اور”نہیں”

(عورت کی "ہاں" اور"نہیں" میں اتنا قرب ہوتا ہے کہ ان کے درمیان سوئی بھی نہیں سما سکتی۔(میری مانٹگومری (دیو کی سی طاقت اپنے آپ میں رکھنا اچھا ہے مگر دیو کی طرح بننا برا ہے۔ ( سمائلز

(تمہارا چال چلن اس بات سے معلوم ہو سکتا ہے کہ تم کس چیز کو دیکھ کر خوش ہو رہے ہو۔ (آسکر وائلڈ (بعض لوگ اچھا بننے کے لئے اتنی کوشش نہیں کرتے جتنی کہ اچھا نظر آنے کے لیے کرتے ہیں۔ (ٹالسٹائی

دماغ ایک پیرا شوٹ کی مانند ہے۔یہ تب ہی کام کرے گا،جب کھلے گا۔ غلط بات پر غصہ

آجانا شرافت کی نشانی ہے ،لیکن اسی غصے کو پی جانا مومن کی نشانی ہے۔ بڑا انسان وہ ہے،جس کی محفل میں کوئی خود کو چھوٹا نہ سمجھے! اپنی زبان کو کسی کے عیبوں سے آلودہ نہ کرو کیونکہ عیب تمہارے بھی ہیں اور زبانیں دوسرے لوگوں کی بھی ہیں۔

جب جسم موت کیلئے ہے تو اللہ کی راہ میں شہید ہونا سب سے بہتر ہے امام حسینؓ ہر چیز ہمیشہ ناممکن دکھائی پڑتی ہے، حتیٰ کہ کوئی اسے ممکن نہ بنادے نیلسن منڈیلا لوگ ہر روز اپنے بال سنوارتے ہیں، کاش کہ وہ اپنے کردار کو بھی ہر روز سنوارتے باب مارلے

دن کی بہتر ین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس کے فیس بک پیج پر سینڈ میسج بٹن پر کلک کریں

 


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎