بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل ‎, اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

کمپنی کا نیا مینجر

  منگل‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2018  |  2:46

ایک کمپنی میں نیا مینجر بھرتی کیا گیا ۔مینجر نے ایک معاہدہ کیا جس کے باعث کمپنی کو دس ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ اس کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا لیکن اس وقت کافی دیر ہو چکی تھی کیوںکہ کمپنی کا پیسہ ڈوب چکا تھا ۔ وہ ڈرا سہما اپنی کمپنی کی اعلٰی قیادت کے پاس آیا۔ اس نے افسران کے کچھ کہنے سے پہلے ہی شرم بھرے انداز میں کہا ! کہ میں جانتا ہوں آپ مجھے نوکری سے نکالنے والے ہیں، مجھے آپ کا یہ فیصلہ منظور ہے۔ تمہیں نکال رہے ہیں؟؟؟کمپنی کے ایک بڑے عہدیدار

نے تمہاری ٹریننگ پر دس ملین ڈالر خرچ کئے اور اب تمہیں نکال کر اپنا قیمتی نقصان کریں!!جاو اور اپنے کام میں لگ جاو۔۔۔۔  آج کی بہترین پوسٹس پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں 

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎