بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

میں جو ہوں

  منگل‬‮ 17 اپریل‬‮ 2018  |  11:35

لوگ جو کہتے ہیں ، کہتے رہیں ، میں جو ہوں ، وہی ہوں۔ لوگ آپ سے نہیں، آپ کی حیثیت سے ہاتھ ملاتے ہیں۔ اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو اُس کی قدر کرو، کیونکہ دنیا میں تماشائی زیادہ ہیں اور فکر کرنے والے بہت کم۔ بچوں کے چہرے پر اس لئے نور ہوتا ہے کہ وہ شرارتی کرتے ہیں سازشیں نہیں۔ دنیا میں دو طرح کے دُکھ ہیں ایک وہ جو تمہیں توڑ دیتے ہیں اور ایک وہ جو تمہاری زندگی بدل دیتے ہیں افضل انسان وہ ہے جو اپنی اصلاح کی کوشش کرتا ہے۔ جو

لڑے کہ میں ہار جاؤں گاتو وہ ضرور ہار جائے گا۔ زندگی کا سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہے۔ اگر غرور کوئی علم ہوتا تو اسکے سندیافتہ بہت ہوتے ۔

صرف ایک شخص ہی تمہیں کامیاب کرسکتا ہے اور وہ ہو تم خود ہاتھوں کی خوبصورتی کیلئے اپنے ہاتھوں سے صدقہ دیں آواز کی خوبصورتی کیلئے قرآن پاک کی تلاوت کریں آنکھوں کی خوبصورتی کیلئے اللہ کے خوف سے آنسو بہائیں چہرے کی خوبصورتی کیلئے وضو کی عادت ڈالیں دل کی خوبصورتی کیلئے اپنے دل میں اللہ کی یاد بسائیں دماغ کی خوبصورتی کیلئے اللہ کی بارگاہ میں سجدہ کریں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎