بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

قرآن کی تعلیمات

  منگل‬‮ 17 اپریل‬‮ 2018  |  1:37

اچھی تربیت بیٹی کو قرآن کے سائے میں رخصت کرنے کے بجائے قرآن کی تعلیمات دے کر رخصت کرو گے تو ان کی زندگی زیادہ اچھی گزرے گی۔ خداوند عالم عورتوں پر مردوں سے زیادہ مہربان ہے اور اگر کوئی مرد اپنی محرم خواتین میں سے کسی کا دل خوش کرے تو خداوند عالم روز قیامت اس کا دل شاد کر ے گا ۔ رسولِ خدا ﷺ نے فرمایا: تم میں سے بہتر مرد وہ ہے جو اپنی بیویوں اور بیٹیوں کے حق میں بہتر ہے۔ مال و دولت آسائش شیخ سعدی ؒ کے اقوال سے مال و دولت آسائش

عمر کیلئے ہے‘ عمر اس لئے نہیں کہ انسان دولت ہی اکٹھی کرتا رہے۔۔۔۔۔۔بخیل آدمی کی دولت اس وقت باہر آتی ہے جب وہ خود زمین کے اندر چلا جاتا ہے۔۔۔۔۔تو نیک ہو اور لوگ تجھے برا کہیں‘ یہ اس سے اچھا ہے کہ تو برا ہو اور لوگ تجھے نیک کہیں۔۔۔۔۔۔آدمی کے علم کا اندازہ تو ایک دن ہو جاتا ہے لیکن نفس کی خباثت کا پتہ برسوں میں بھی نہیں چلتا۔۔۔۔۔۔۔زندگی کا اصل مزہ اسی میں ہے کہ ہمیشہ تکلیفوں اور مصیبتوں کا مقابلہ کرو اور اس کے ساتھ ساتھ مسکراتے بھی رہو۔ جس قوم میں غدار ہونے لگیں اس قوم کے مضبوط قلعے بھی ریت کے گھروندے ثابت ہوتے ہیں۔ ( ٹیپو سلطان شہید) ٹيپوسلطان کا يہ قول کہ ’’گيدڑ کي سو سالہ زندگي سے شير کی ايک دن کی زندگي بہتر ہے‘‘ غيرت مند اور حميت پسندوں کے ليے قيامت تک مشعل راہ بنا رہے گا-

 

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎