بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

وقت اور حالات

  ہفتہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2018  |  14:42

قدرت حالات کے مطابق ایسے آدمی پیدا کر دیتی ہے جس کی وقت اور حالات کو ضرورت ہوتی ہے۔ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی۔ ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم میں سیکوئی بھی سندھی ، بلوچی ، بنگالی ، پٹھان یا پنجابی نہیں ہے۔ ہمیں صرف اور صرف اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہونا چاہئیے۔ قرآن مسلمانوں کا ضابطہ حیات ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح غریب پر احسان کرو‘ کیونکہ غریب ہونے میں وقت نہیں لگتا۔ شیکسپیئر۔۔۔۔۔۔۔غصہ اس سلگتی ہوئی لکڑی کی مانند ہے جو دوسروں کو جلانے سے پہلے خود جلتی ہے۔ ارسطو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر

خود جلتی ہے۔ ارسطو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ہارا ہوا انسان ہارنے کے بعد بھی مسکرا دے ‘ تو جیتنے والا اپنی جیت کی خوشی کھو دیتا ہے۔ محمد علیکسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قوم کی تباہی کسی غریب کے گھر کی چھت گرنے سے شرو ع ہوتی ہے۔ بابا گورونانک۔۔۔۔۔۔۔ ہر مشکل انسان کا امتحان لینے آتی ہے۔ افلاطون۔۔۔۔۔۔۔اپنے دماغ پر زور ڈالو تو تمہیں ضرور کوئی نہ کوئی تدبیر سوجھ جائے گی۔

دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں

 

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎